![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
میرا ایک مشغلہ ہے-
| |||||
میں ٹینس کھیلتا ہوں-
| |||||
ٹینس کھیلنے کی جگہ کہاں ہے؟
| |||||
کیا تمھارا کوئی مشغلہ ہے؟
| |||||
میں فٹ بال کھیلتا ہوں-
| |||||
فٹ بال کھیلنے کی جگہ کہاں ہے؟
| |||||
میرے بازو میں درد ہے-
| |||||
میرے پیر اور ہاتھ میں بھی درد ہے-
| |||||
ڈاکٹر کہاں ہے؟
| |||||
میرے پاس ایک گاڑی ہے-
| |||||
میرے پاس ایک موٹر سائیکل بھی ہے-
| |||||
پارکنگ کہاں ہے؟
| |||||
میرے پاس ایک سوئیٹر ہے-
| |||||
میرے پاس ایک جیکٹ اور ایک جینز بھی ہے-
| |||||
واشنگ مشین کہاں ہے؟
| |||||
میرے پاس ایک پلیٹ ہے-
| |||||
میرے پاس ایک چاقو، ایک کانٹا اور ایک چمچہ ہے-
| |||||
نمک اور کالی مرچ کہاں ہیں؟
| |||||